خود اعتادی
خوداعتمادی کو
کیسے اپنے اندر لا ئے اور احساس کمتری سے کیسے خود کو محفوظ رکھے۔
تو دوستو اگر
زندگی میں آگے بڑھنا ہے تو سب سے پہلے اپنے اندر خوداعتمادی لائے کبھی بھی خود کو
کسی سے کمتر نہ سمجھے یہ آپ کے لئے بہت نقصاندہ ہو سکتے ہے۔ خود پر پورا یقین رکھے
اور ہمیشہ اپنے آپ سے کہتے رہے "ican do it” کہ میں
کر سکتا ھوں۔
اپنی زندگی سے
can't کا لفظ ہی مٹا دے اور can کا لفظ استعمال کرے۔ اللہ پاک نے ہر انسان کو کوئی
نہ کوئی ٹیلنٹ ضرور دیا ہوا ہے ۔ آپ وہ کام کر سکتا ہے جو کوئی دوسرا کر ہی نہیں
سکتا ۔
کبھی بھی خود
کو کسی دوسرے انسان سے کمپیئر نہ کرے۔ آپ کے اندر وہ ٹیلنٹ ہے جو کسی اور میں
نہیں۔ جب آپ کوئی کم یقین کے ساتھ طے کرتے ہیں تو وہ کام 75 فیصد پورا ہوجاتا ہے
باقی 25 فیصد رہ جاتے ہے جسے آپ نے مکمل کرنا ہے ۔ہر روز کُچھ نیا سوچو اور کُچھ
نیا کرنے کا اپنے اندر جذبہ و خوداعتمادی پیدا کرو ۔
اپنے آپ کو برے
لوگوں کے ساتھ ضائع نہ کرو ۔ کیوں کہ اگر آپ خود کو برے لوگوں میں ضائع کرو گے وہ
آپ کو توڑ کر ٹکڑے ٹکڑے کر دیں گے اور خود تو سکون سے زندگیِ جی لیتا ہے لیکن آپ
کو دوبارہ اپنی پرانی حالت میں آنے کے لئے سالوں سال لگیں گے۔
اپنے آپ کو
ایسے بناؤ کہ لوگ مثالین دے ۔ اور محنت اِتنی خاموشی سے کرے کہ کامیابی خود
شورمچائے ۔ اگر آپ کامیاب ہونگے تو آپ کو کہنے کی ضرورت نہیں پڑے گا کہ آپ کامیاب
ہوئی ہے ۔ آپ کی کامیابی خود شور مچائے گا کہ آپ کامیاب ہوا ہے ۔ ہمیشہ خود کو یونیک
سمجھو لیکن کبھی غرور نہیں کرنا ۔غرور انسان کو آسمان سے نیچے گرا دیتے ہے ۔ ہمشہ
سادگی اور خوش مزاج رہو ۔ تاکہ ہر کوئی آپ
سے خوشی سے ملے
۔ اللہ پاک ہم
سب کو دنیا و آخرت میں کامیابی عطا فرمائے آمین
اگر تحریر پسند آئے تو آگے اپنے دوستو میں شئیر کریں اور اگر کوئی غلطی یا شکایات ہے تو کمنٹ میں بتادے مذید اچھے تحریر پڑھنے کے لیے ہماری ویبسائٹ knowledgeworlddaily.blogspot.com پر وزٹ کرے شکریہ
1 Comments
Nice article for me
ReplyDelete