Make money online
in pakistan without any
investment
اسّلام علیکم
دوستو کسے ہو سب
امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہونگے ۔ جی تو
پیارے دوستو آج کے اس پوسٹ میں ہم
آپ کو بتاتے ہے کہ
کیسے آپ پاکستان
میں رہتے ہوۓ آنلاین پسے کما سکتے
ہے وہ بھی بلکل فری جی ہاں
بلکل فری ۔تو آیئے
شروع کرتے ہیں ۔
Earn
money from blogger
جی ہاں تو ہمارے
لسٹ میں سب سے پہلا نام بلاوگنگ کا آتا ہے
جی ہاں آپ بلاوگگ کر کے یہاں سے بلکل فری میں پیسہ کما سکتے ہیں۔
اس کے لئے آپ
اپنا ایک فری میں بلاگر پر اکاؤنٹ بنائے اور پوسٹ اپلوڈ کرے جسے آپ فیس بک پر
اپلوڈ کرتے ہے ۔آپ کوئے 20 سے 25 یونیک آرٹیکل
اپلوڈ کرنے کے بعد گوگل adsense کے لیے اپلائی کرے۔ اگر أپ کا اکاؤنٹ اپرول ہوگیا تو
أپ وہاں سے لائف ٹائم کے لیے کما سکتے ہے
youtube
جی ہاں آپ یوٹیوب سے
بھی پسے کما سکتے ہے ۔اس کے لیے آپ اپنا اک یوٹیوب اکاؤنٹ
بنائے اور اس پر دلچسپ ویڈیوز اپلوڈ
کرے اس طرح یہاں سے بھی آپ فری میں
پسے کما سکتے ہے
تو آج سے ہی اپنا
ایک بلاگر اکاؤنٹ یا یوٹیوب چینل بنايے اور فری میں پیسے
كمانا شروع کرے
یوٹیوب سے پیسے
كمانے کے لیے آپ کے چینل پر ہزار سبسکرائبر اور چار ہزار واچنگ
ٹائم ہونا
ضروری ہے اس کے بعد پسے آنا شروع ہوگا
ان کے علاوہ آپ فری
لانسینگ سے آپ کما سکتے ہیں
آپ گرافیك ڈزائنگ
سے آپ کما سکتے ہیں
اور مزید آپ یوٹیوب
سے سرچ کر سکتے ہیں
مزید اسے آرٹیکل پڑنے کے لیے ہمارے ساتھ ساتھ جڑے رہے ہم اچھے آرٹیکل لاتے رہتے ہے
شکریہ
5 Comments
Waise to mai ye sabhi janta tha but apne ab aur bhi accha likha hai
ReplyDeleteThank you dear keep it up
DeleteHelpful for me
ReplyDeleteThanks dear
ReplyDeleteHelpful for me
ReplyDelete