Header Ads Widget

Ticker

6/recent/ticker-posts

زندگی کیا ہے؟ what is life?

 

زندگی کیا ہے؟

1.      پہلا مرحلہ بچپن

2.       دوسرا مرحلہ جوانی

3.      تیسرا مرحلہ اپنی پہچان بنانا

4.      چوتھا مرحلہ بوڑھاپا

          


اگر سوچا جائے تو زندگی کسی کھیل سے کم نہیں ۔ انسان کی زندگی کا آغاز رحم مادر سے شروع ہوتے ہے اور زمین میں جا کے ختم ہو جاتے ہے۔

انسان جب اس دُنیا میں آتی ہے تو روتے ہوے اس دُنیا میں آنا مجھے لگتا ہے شاید اسے یہ دنیا عجیب لگتا ہوگا ۔ پھر آہستہ آہستہ انسان کی بچپنہ شروع ہوتے ہے ۔ یہ اک ایسی دور ہے اس دورانیے میں انسان اپنی ہر دلي خواہش پورا کرتے ہیں ۔ اگر اسے ااس کے مطابق کوئی چیز نّھی ملا تو وہ رو رو کر بهی وہ چیز حاصل کر لیتے ہے ۔ پھر انسان کی جوانی کا دور شروع ہوتے ہے ۔ اس عمر میں انسان کے اندر انا بھر جاتے ہے ۔ اس کے غیرت جاگ جاتے ہے کسی کے سامنے جھکتے نہیں کسی کے سنتے نہیں اس وقت اسے صرف وہی نظر آتے ہیں۔ پھر ایک دور آتے ہے اس میں انسان اپنی پہچان بنانے کیلئے مختلف قسم کے کام سرانجام دیتے ہے اس کی پوری کوشش مال و دولت کے حصول ہوتے ہے انسان کو اپنی ذمداری کا احساس ہونے لگتا ہے ۔ اس دور میں انسان کی غرت کام نہیں آتا وہ مال و دولت حاصل کرنے کے لئے در در کے ٹھوکریں کھاتے ہے ۔ اسے اپنی فکر نہیں ہوتے ۔پورے دن وہ اپنے بچوں کو سوچتے رہتے ہے ۔ گھر کو سنبھالنے کے لیا اسے اپنے گھر والدین بیوی بچوں کو چھوڑ کر دور کسی شہر میں بھی جانا پڑتا ہے۔ دور دراز شہر میں وہ اپنے گھر والوں سے ملنے کو ترستے رہتے ہے ۔ پھر ایک دور ایسا آتا ہے کہ اس میں مذید چلنے کی طاقت نہیں رھتے  اب وہ کسی کے اوپر محتاج ہو جاتے ہے ۔ بچپن۔ میں بھی انسان کسی پے محتاج تھے اور بوڑھاپے میں بھی محتاج ہے لیکن فرق ان دونو ما یہ ہے کہ بچپن میں انسان بادشاہ ہوتے ہے اسے ہر کوئی پیار کرتے ہیں سب گود میں اٹھاتے ہے اس کی ہر خواہش پوری کرتے ہے لیکن بوڑھاپے میں انسان کو سب بوجھ سمجھنے لگتے ہے ہر کوئی دل ہی دل میں بوجھ سمجھنے لگتے ہے۔ پھر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے کہ انسان کے اپنے ہی اولاد جسے وو کبھی کسی چیز کی کمی نہیں ہونے دیا جس کی خواہش پورا کرنے کے لیئے اپنے زندگی خراب کیا وہی اولاد اپنے والدین کو بوجھ سمجھنے لگتے ہے ۔پھر ایک دن آتا ہے اس دن انسان کی روح نکلتے ہے اور انسان اس فانی دنیا سے حقیقی دُنیا میں منتقل ہوجاتے  اُس روز سارے رشتےدار تشریف لا تے ہے اور روتے ہے حالانکہ اب رونے کا کوئی فائدہ نہیں ۔ پھر کچھ دن تک چرچے رہتے ہے پھر سب بھول جاتے ہے ۔ یہی انسان کی کہانی ہے ۔

اگر زندگی کے بارے میں سوال کرے کہ کیا ہے زندگی ؟ تو شاید کسی کے پاس کوئی جواب نہیں ہوگا ہر کوئی اپنی الگ فلسفے بیان کریں گے ۔ لہٰذا اپنی زندگی کو خود سمجھ لیں اور اس ما کسی اور کو دخل اندوز ہونے نہ دے۔

°^__________________________°^

   آپ سب کا مشکورممنون ہوں اگر ارٹیکل پسند آئیں تو کمنٹ کرے اور اپنے دوستوں میں شیر کرے شکریہ

 التماس دعا

 

Post a Comment

0 Comments