Header Ads Widget

Ticker

6/recent/ticker-posts

Earn money from blogger


 بلاگر

      



بلاگر آنلائن پیسے کمانے کا سب سے بڑا پلیٹ فارم ہے ۔ بلاگر سے آپ گھر بیٹھے ڈالر کما سکتے ہے

آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو بلوگر سے پیسے کمانا سکھایں گے ۔

اس کے لئے سب سے پہلے آپ اپنا اک بلاگر اکاؤنٹ بنائیں ۔ پھر اس کی سیٹنگ کرے اور اپنے پسند سے ڈیزائن کرے ۔ پھر اس پر پوسٹ اپلوڈ کرنا سٹارٹ کرے جسے آپ فیسبک پر پوسٹ اپلوڈ کرتے ہیں۔ جسے جسے آپ پوسٹ اپلوڈ کرتے جائیں گے لوگ آپ کے آرٹیکل پڑھنے آئیں گے اس سے آپ کو  earning  آنا سٹارٹ ہوگا ۔ تو دوستو آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو مکمل بلاگ بنانا  سکھائیں گے۔

تو دوستو کوشش کرنے سے کوئی چیز ناممکن نہیں ہوتی کوشش کرتے رہو جب تک کامیابی حاصل نہیں ہوتے۔

بلاگر کی پہلا ویڈیو

       



2nd video     

      

            

3rd video

4th video

Join my whatsaap group👇




Post a Comment

0 Comments