زندگی
میں خوش کیسے رہے؟
Knowledgeworlddaily.blogspot.com
دوستو آج بات
کرنے جا رہا ہوں کہ زندگی میں خوش کسی رہے ۔ اگر زندگی میں خوش رہنا ہے تو ان
باتوں پر عمل کرے ۔
دوستو زندگی اک
بار ملتی ہے یہ اللہ کی طرف سے بہت بڑی نعمت ہے تو اسے اچھے سے اور خوشی سے جی
لینا ۔ کیوں کہ زندگی دوبارا نہیں ملتی ۔
پیار
پیار زندگی میں
خوش رہنے کا سب سے اہم ذیعہ ہے ۔ انسان کو
زندگی میں سب سے پہلا پیار ماں باپ کا ملتا ہے پھر بھن بھائی فامیلی اور رشتےداروں
سے ملتا ہے جب تک ان لوگوں کے پیار و محبت آپ کے ساتھ ہے تب تک آپ خوش ہے تو کوشش کرے
ان سب کے ساتھ خوشی اور محبت سے رہے ۔
دوست
دوست اک ایسی
چیز ہے جس کے بنا زندگی ادوری ہے۔ انسان کے بچپن سے ہی دوستی شروع ہوتی ہے اور
دوست خوش رہنا کا سب سے بڑا ذریعہ ہے ہمارے ہر ٹائم اپنے دوستوں سے جُڑے ہوتے ہے۔
جب تک آپ کے ساتھ ایک مخلص دوست ہے تب تک آپ کی زندگی میں کوئی مشکل نہیں آتے۔
اگرکوئی اگر آپ کو کوئی پریشانی کا سامنا کرنا پڑے تو آپ کے دوست آپ سے اک قدم آگے
ہوگا وہ آپ کے لیے اپنی جان دینے کے لیئے تیار رہتے ہے ۔ تو زندگی میں خوش رہنا ہے
تو مخلص دوست بناؤ اور خود بھی سب کے ساتھ مخلص رہو ۔ دوستی اک بہت بڑی نعمت ہے یہ
ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتے ۔ دوستوں کے ساتھ اس نمک کی طرح رہو جو کھانے میں نظر
تو نہیں آتے مگر کھانے میں نہ ہو تو اپنی کمی
ضرور محسوس کرتا ہے۔
پیسہ
پیسہ زندگی میں
خوش رہنے کے لئے بھت ضروری ہے ۔ جب تک آپ
کے پاس پیسہ ہے ہر کوئی آپ کو چاہے گا۔ اگر آپ کے پاس پیسہ نہیں تو کوئی پوچھنے
والا نہیں ہوگا ۔ تو کوشش کرے زندگی میں اپنے ہاتھوں رزق حلال کمائے۔ جسے مشہور شعر
ہے
جن کی
آنگن میں امیری کا شجر لگتا ہے
اس کی ہر
عیب زمانے کو ہنر لگتا ہے۔
تو دوستو اگر
آپ کے پاس پیسہ نہیں تو کو آپ کا نہیں سنے گا اگر آپ کوئی کام کی بات بھی کرے تو
کوئی سنے والا نہیں ہوگا۔ اور اگر آپ کے پاس پیسہ ہے تو آپ اگر کوئی غلط بات بھی
کرے تو لوگ آپ کے ساتھ دینگے تو دوستو کوشش کرے زندگی میں آپ کے پاس پیسے کی کمی نہ
ہو۔
صحت
دوستو ایک خوشگوار
زندگی کے لیے صحت لازم و ملزوم ہے ۔ صحت اللہ کی طرف سے بہت بڑی نعمت ہے۔ اگر ہم صحت
مند نہ ہو تو ہم اپنے مرضی سے چل پھر بھی نہیں سکتا ۔ تو دوستو اپنے صحت کا خیال رکھے
روزآنہ 30 منٹ اپنی صحت کو دے روٹین سے 30 منٹ ورزش کرے انشاء االلہ آپ کی زندگی اک
صحت مند اور خوشگوار زندگی ہوگی ۔
یاد رکھئے دوستو یہ زندگیِ آپ کی ہے اسی اپنے طریقے سے جیو ۔زندگی میں کوئی
شخص آپ کو نہ برا بنا سکتا ہے اور نہ ہی اچھا بس صرف ایک ہی شخص ہے جو آپ کو برا بھی
بنا سکتا ہے اور اچھا بھی اور وہ سخص آپ خود ہے اگر آپ چاہیں تو دُنیا کی کوئی طاقت
آپ میں تبدیلی نہیں لا سکتا جب تک آپ خود نہ تبدیل نہ کرے ۔
دوستو جس جگہے پے
آپ کی اہمیت نہ ہو جہاں آپ کی ضرورت محسوس نہ ہو وہاں سے خود کو چُپ چاپ الگ کر لے
شاید وہ جگہ آپ کے لئے نہیں۔
دوستو آخر میں اک بات کہتا چلوں یاد رکھئے
زندگی اُس وقت خوشگوار نہی جب آپ خود خوش ہو بلکہ زندگی اُس وقت خوشگوار ہے جب آپ
کی وجہ سے کوئی اور خوش ہو ۔ تو دوستو کوشش کرے کہ آپ کی وجہ سے کوئی مایوس نہ ہو ہمشہ
دوسروں کی مدد کرتے رہنا ۔ آپ کی زندگی دیکھتے ہی دیکھتے خوشیوں سے بھر جائیں گے ۔
اللھ پاک سے دعا
ہے کہ ہم سب کو اپنی عبادت کرتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے اور شیطان کی شر سے
محفوظ رکھے اور ہم سب کی زندگی خوشیوں سے بھر دے آمین ثمہ آمین
1 Comments
Very nice article
ReplyDeleteLike it👍❤️